اداکارہ فیہ خان کو انکے پر ستار نے ’’سونے دی چوڑی ‘‘ کا تحفہ دیدیا

ہفتہ 14 جولائی 2018 14:12

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 جولائی2018ء) اداکارہ فیہ خان کو انکے پر ستار نے ’’سونے دی چوڑی ‘‘ کا تحفہ دیدیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق نامور اداکارہ فیہ خان آجکل لاہور کے محفل تھیٹر میں ڈرامہ سونے دی چوڑی میں پر فارم کر رہی ہیں جہاں انکی شاندارپرفارمنس سے متاثر ہوکرانکے مبشر چوہدری نامی پر ستار نے انکو سونے کی چوڑی تحفے میں دیدی ہے یا درہے کہ ڈرامہ میں فیہ خان کیساتھ اکرم اداس او ر طاہر نوشاد سمیت دیگر فنکار بھی پر فارم کر رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 14/07/2018 - 14:12:43

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :