فلم سٹار ماہ نور نے ذاتی مصروفیات کی وجہ سے ڈرامہ میں فی الحال کام کر نے سے معذرت کر لی‘ذرائع

ہفتہ 14 جولائی 2018 14:12

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 جولائی2018ء) فلم سٹار ماہ نور نے ذاتی مصروفیات کی وجہ سے ڈرامہ میں فی الحال کام کر نے سے معذرت کر لی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق فلم سٹارماہ نور آجکل گھر یلو مصروفیات میں مصروف ہیں جسکی وجہ سے ماہ نور نے فی الحال لاہور سمیت کسی بھی دوسرے شہر میں اسٹیج ڈرامہ کر نے سے معذرت کر لی ہے اور امکان ہے وہ رواں ماہ کے بعد ہی اسٹیج ڈراموں میں پر فارم کر نا شروع کر یں گی اور ان کو اس وقت3تھیٹرز سے ڈرامہ کر نے کی پیشکش ہو رہی ہے۔

وقت اشاعت : 14/07/2018 - 14:12:43

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :