پاکستانی فلم انڈ سٹری کی رونقیں ضرور بحال ہونگیں ‘فلم سٹار شان

پاکستانی فلم انڈ سٹری کی رونقیں ضرور بحال ہونگیں ‘فلم سٹار شان

ہفتہ جولائی 2:12 pm
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 جولائی2018ء) فلم سٹار شان نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم انڈ سٹری کی رونقیں ضرور بحال ہونگیں ‘فلمی شائقین کو بھی بھارت کی بجائے پاکستانی فلمیں دیکھنی چاہیے اس سے فنکاروں کے حوصلے بڑھیں گے ۔

(خبر جاری ہے)

ایک انٹر ویو میں شان نے کہا کہ فلم انڈسٹری کو دوبارہ اپنے پائوں پر کھڑا کرناکسی فرد واحد کا کام نہیں اور مجھے اس بات کا قومی یقین ہے کہ آنیوالے دنوں میں فلم انڈسڑی کی رونقیں بحال ہونگیں ۔ ایک

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

سوال کے جواب میں شان نے کہا کہ فلمی شائقین کو بھی چاہیے کہ وہ سنیمائوں میں بھارتی کی بجائے پاکستانی فلموں کو دیکھیں اور انکو کا میاب بنایا جائے کیونکہ فلمی شائقین کی توجہ سے پاکستانی فنکاروں کی حوصلہ افزائی بھی ہو گی ۔