آشاچوہدری کو بہتر ین پر فار منس پر انکے پر ستار سونے کی چین ’’تحفہ‘‘میں دیدی

ہفتہ 14 جولائی 2018 14:12

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 جولائی2018ء) فلم سٹار آشاچوہدری کو بہتر ین پر فار منس پر انکے پر ستار سونے کی چین ’’تحفہ‘‘میں دیدی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق عید کے موقعہ پر لاہور کے شالیمار تھیٹر میں جاری اسٹیج ڈرامہ میں فلم آشا چوہدری کے ڈرامے کو دیکھنے کیلئے آنیوالے انکے ایک پر ستار اویس شاہ نے انکی پر فارمنس کو انتہائی پسند کیا اور ڈرامے کے اختتام پر جب آشا چوہدری پر فارمنس کر کے باہر جانے لگی توانکے مذکورہ پر ستار نتے آشا چوہدری کو روکتے ہوئے ڈرامے کی تعر یف کی اور انکو تحفے میں سونے کی چین دید ی ہے ۔

وقت اشاعت : 14/07/2018 - 14:12:43

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :