ہالی وڈ کی کامیڈی فلم ’’دی گرنچ‘‘ کا ٹریلر آگیا

ہالی وڈ کی کامیڈی فلم ’’دی گرنچ‘‘ کا ٹریلر آگیا

ہفتہ جولائی 2:19 pm
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 جولائی2018ء) ہالی وڈ کی کامیڈی سے بھرپور اینی میٹڈ فلم ’’دی گرنچ‘‘ کا ٹریلر آگیا۔ دی گرنچ کی کہانی غصیلے اور شرارتی سبز رنگ کے معروف کارٹون کردار گرنچ کے گرد گھوم رہی ہے جو خوشحال گاؤں میں تباہی کی منصوبہ بندی کرتا ہے۔

(خبر جاری ہے)

تاہم گاؤں کے رہائشی اس کی منصوبہ بندی ناکام بنا دیتے ہیں، کامیڈی اور اینی میٹڈ فلم 9 نومبر کو سینما گھروں کی زینت

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

بنے گی۔