پروڈیوسر ایم اسحاق کا سٹیج ڈرامہ ’’سونے دی جوڑی‘‘ محفل تھیٹرمیں پیش

ہفتہ 14 جولائی 2018 16:54

لاہور۔14جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جولائی2018ء)پروڈیوسر ایم اسحاق کا سٹیج ڈرامہ ’’سونے دی جوڑی‘‘ محفل تھیٹرمیںپیش کر دیا گیا‘ ایم اسحاق نے اے پی پی سے بات کرتے ہوئے کہاکہ اس ڈرامے میں شائقین کیلئے بہترین کامیڈی اور اصلاح کوموضوع بنایا گیا ہے‘ ڈرامے کی کاسٹ میں اکرم اداس‘ طاہر نوشاد‘ مٹھو برال‘حسن مراد‘ ندیم برال‘ گوگا جی‘شیزہ بٹ‘ آفرین‘ ہنی شہزادی‘ فہد خاں اور دیگر فنکار شامل ہیں۔
وقت اشاعت : 14/07/2018 - 16:54:17