جوڑی 95کی الحمراء ہال نمبرمیں کامیاب نمائش جاری

ہفتہ 14 جولائی 2018 16:59

لاہور۔14جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جولائی2018ء)مصنف و ہدایتکارمنیرراج‘ افروز خاں کا سٹیج ڈرامہ ’’جوڑی 95‘‘ کی الحمراء ہال نمبر 2 میں کامیاب نمائش جاری ہے‘ ڈرامے کی کاسٹ میں پلک رانا‘ صائمہ خان‘ بندیا‘ظفر ارشاد‘ حامدرنگیلا‘صابر گاگاکے ساتھ دیگر فنکار کام کررہے ہیں۔
وقت اشاعت : 14/07/2018 - 16:59:03