فلم ’’فنے خان ‘‘ کا نیا گانا ’’ہلکا ہلکا ‘‘ ریلیز
اتوار 15 جولائی 2018 11:50
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار اتول مکرجی کی فلم’’فنے خان ‘‘ کا نیا گانا ’’ہلکا ہلکا ‘‘ ریلیز کر دیا گیا ہے جو پاکستان کے معروف فنکار نصرت فتح علی خان کے کلاسک گانے ’’ہلکا ہلکا ‘‘کا نیا ورژن ہے جسے گلکارہ سنیدھی چوہان اور دیویا کمار نے گایا، کمپوز امت تری ویدی اور اسے لکھا ارشاد کامل نے ہے جبکہ یہ گانا اداکارہ ایشوریہ رائے بچن پر فلمایا گیا ہے جبکہ گانے کی وڈیو کے پس منظر میں اداکار راج کمار رائو اور ایشوریہ رائے بچن پر فلمائے گئے چند مناظر بھی دکھائے گئے ہیں، فلم میں اداکار انیل کپور بھی شامل ہیں، فلم رواں سال 3اگت کو ریلیز کی جائے گی۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Ainy Jaffri
Qandeel Baloch
Ahmed Butt
nausheen shah
Abigail Breslin
Raai Laxmi
Stefanie Scott
anmol baloch
shahwar ali
Rachelle Lefevre
Alicia Witt
Shazia Khushk
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی