سیف علی خان نودیپ سنگھ کی نئی ایکشن تھرلر فلم’’ہنٹر‘‘ میں ناگا سندھو کا کردار ادا کریں گے

پیر 16 جولائی 2018 10:30

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکار سیف علی خان نودیپ سنگھ کی نئی ایکشن تھرلر فلم’’ہنٹر‘‘ میں ناگا سندھو کا کردار ادا کریں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سیف علی خان نودیپ سنگھ کی نئی ایکشن تھرلر فلم’’ہنٹر‘‘ میں ناگا سندھو کا کردار ادا کریں گے، جس کے لئے انہوں نے اپنے بال بڑھائے ہیں اور کان بھی چھیدوا لئے ہیں، اداکار کا کہنا ہے کہ شروع میں مجھے بہت عجیب لگ رہا تھا لیکن اب سب ٹھیک ہے۔

وقت اشاعت : 16/07/2018 - 10:30:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :