فلم’’کرن جیت کور:دی ان ٹولڈ سٹوری آف سنی لیون‘‘ کے نام کو سکھ کمیونٹی کی جانب سے مخالفت کا سامنا

پیر 16 جولائی 2018 10:30

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکارہ سنی لیون کی زندگی پر مبنی فلم’’کرن جیت کور:دی ان ٹولڈ سٹوری آف سنی لیون‘‘ کے نام کو سکھ کمیونٹی کی جانب سے مشکلات کا سامنا کرناپڑ رہا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایت کار ادیتیا دت کا کہنا ہے کہ سنی لیون کی زندگی پر مبنی فلم’’کرن جیت کور:دی ان ٹولڈ سٹوری آف سنی لیون‘‘ کے نام کو سکھ کمیونٹی کی جانب سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، شرومنی گوردوارہ پربندھک کمیٹی کی جانب سے اعتراض اٹھایا گی اہے کہ فلم کے نام میں کور کے لفظ کو ختم کیا جائے کیونکہ اس سے سکھ برادری کی دل آزاری ہو رہی ہے،جس پر ہدایت کار کا کہنا ہے کہ یہ سنی لیون کا خاندانی نام ہے اور یہ کہانی سچ پر مبنی ہے اور اس لفظ کو ختم کیسے کر سکتے ہیں۔

وقت اشاعت : 16/07/2018 - 10:30:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :