فلم’’ ماما میا ہیئر وی گو اگین‘‘ کاٹریلر جاری

پیر 16 جولائی 2018 10:30

لاس اینجلس۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جولائی2018ء) ہالی وڈ فلم’’ ماما میا ہیئر وی گو اگین‘‘ کاٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ہالی وڈ ذرائع ابلاغ کے مطابق ہوئی۔

(جاری ہے)

ہدایت کار اول پارکر کی ہدایت کاری مین بننے والی کامیڈی فلم’’ ماما میا ہیئر وی گو اگین‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے، جس میں فلم کی کاسٹ دکھائی گئی ہے۔کامیڈی فلم ’’ماما میا ہیئر وی گو اگین ‘‘ 2008 کی فلم’’ ماما میا‘‘ کا سیکوئل ہے۔یہ فلم 20 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 16/07/2018 - 10:30:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :