امریکی کارٹون سیریز’’ٹِین ٹائیٹنزگو‘‘پر بننے والی اینی میٹڈمووی 27 جولائی کوریلیز ہوگی

پیر 16 جولائی 2018 12:12

امریکی کارٹون سیریز’’ٹِین ٹائیٹنزگو‘‘پر بننے والی اینی میٹڈمووی 27 جولائی کوریلیز ہوگی
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2018ء) مشہور امریکی کارٹون سیریز’’ٹِین ٹائیٹنزگو‘‘پر بننے والی اینی میٹڈمووی 27 جولائی سے بڑے پردے کی زینت بنائی جارہی ہے۔

(جاری ہے)

بیسٹ بوائے نامی سپر ہیرو کی ہے یہ داستان جو اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر بنانا چاہتا ہے فلم لیکن ولن کھڑی کردیتا ہے ان کیلئے مشکلات کے پہاڑ۔ فلم کے مرکزی کرداروں پر پس پردہ آواز دی ہے گریگ سائیپس، ول آنیٹ، اداکارہ کرسٹن بیل سمیت دیگر ہالی وڈ ستاروں نے۔ایکشن اور کامیڈی کا تڑکا لگی اینی میٹڈ فلم27 جولائی کو بچوں بڑوں کا دل جیتنے کیلئے کرے گی سنیماء گھروں کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 16/07/2018 - 12:12:08

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :