ذوالقرنین حیدر نے فلم کا سکرپٹ لکھنا شروع کر دیا

پیر 16 جولائی 2018 13:13

ذوالقرنین حیدر نے فلم کا سکرپٹ لکھنا شروع کر دیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2018ء) فلم ، ٹی وی اور اسٹیج کے سینئر اداکار اور ڈرامہ رائٹر ذوالقرنین حیدر نے فلم کا سکرپٹ لکھنا شروع کر دیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اداکار ذوالقرنین حیدر اپنے کریئر میں پہلی مرتبہ کسی فلم کا سکرپٹ لکھ رہے ہیں جس میں ہلکی پھلکی کامیڈی ، ایکشن اور رومانس بھی شامل ہو گا ۔توقع ہے کہ وہ اگست کے آخر تک فلم کا سکرپٹ مکمل کر لیں گے۔

وقت اشاعت : 16/07/2018 - 13:13:12

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :