فنکاروں کی دہشت گردی کے واقعات کی شدید مذمت ‘
عام انتخابات بر وقت اور شفاف بنانے کا مطالبہ قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں افواج پاکستان کی قر بانیوں کو سلام پیش کرتی ہے ماہ نور ‘صائمہ خان ‘ہما علی ‘فیہ خان اور حسنہ بھٹی کی میڈیا سے گفتگو
پیر 16 جولائی 2018 13:18
(جاری ہے)
فلم سٹار ماہ نور ‘صائمہ خان ‘ہما علی ‘فیہ خان اور حسنہ بھٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات سے پہلے ملک میں دہشت گردی کے واقعات ملک دشمنوں کی بڑی ساز ش ہے جسکے لیے خلاف پوری قوم کو متحد ہو کر افواج پاکستان کا ساتھ دینا ہوگا اور انشاء اللہ ملک دشمنوں کو شکست ہوں گی اور ملک میں بر وقت اور شفاف انتخابات ضرور ہوں گے تاکہ عوام اپنی مر ضی سے اپنے نمائندوں کو انتخاب کر سکے ۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کسی ایک سیاسی جماعت یا فرد کا نہیں پوری قوم کا مسئلہ ہے اس لیے آنیوالی حکومت کی پہلی تر جیح بھی دہشت گردی کا خاتمہ ہونا چاہیے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Nadia Ali
shahnaz begum
Shazia Manzoor
Christina Applegate
Barbara Eden
Ed Skrein
Kevin Durand
Madeline Zima
Kara Hayward
George Clooney
Abrar Ul Haq
Maia Mitchell
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا