ہری ہارن نے اپنے بیٹوں کرن اور اکشے کے ساتھ مل کر پہلا گانا ’’افسانے‘‘ جاری کر دیا

منگل 17 جولائی 2018 11:30

ہری ہارن نے اپنے بیٹوں کرن اور اکشے کے ساتھ مل کر پہلا گانا ’’افسانے‘‘ جاری کر دیا
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2018ء) ایوارڈ یافتہ گلوکار ہری ہارن نے اپنے بیٹوں کرن اور اکشے کے ساتھ مل کرپہلا گانا ’’افسانے‘‘ جاری کر دیا۔گانا محبت کے سفر کوظاہر کرتا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہری ہارن نے اپنے بیٹوں کرن اور اکشے کے ساتھ مل کرپہلا گانا ’’افسانے‘‘ جاری کر دیا۔ گانے کے بول امیتا پرسورم نے لکھے ہیں جبکہ اسے کمپوز ہری ہارن نے کہا ہے۔ گانے کی ویڈیو میں کرن اداکارہ سندیپا ھراور اکشے شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 17/07/2018 - 11:30:08

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :