سلمان خان نے جھانوی کپور کو سب کے سامنے ڈانس کرا کر شرمند کر دیا
جھانوی کپور کی پہلی فلم ’دھڑک‘ 20 جولائی کو ریلیز ہوگی‘اداکارہ کیساتھ اشان کھاتر مرکزی کردار میں دکھائی دینگے
منگل 17 جولائی 2018 12:17
(جاری ہے)
جھانوی کپور نے مزید بتایا کہ میری نظر سلمان خان پر پڑی تو انہوں نے مجھے فوری کمرے کے درمیان میں آکر ڈانس کرنے کا کہا اور میں بغیر کچھ کہے ارد گرد موجود تمام لوگوں کے درمیان ڈانس کرنا شروع ہو گئی اور اٴْس وقت سب میری حوصلہ افزائی کر رہے تھے لیکن جب میں آج اٴْس وقت کو یاد کرتی ہوں تو مجھے شرمندگی محسوس ہوتی ہے کہ نہ جانے اٴْس وقت وہ لوگ میرے بارے میں کیا سوچ رہے ہوں گے۔
واضح رہے جھانوی کپور کی پہلی فلم’ ’دھڑک‘‘ 20 جولائی کو ریلیز ہورہی ہے جس میں شاہد کپور کے چھوٹے بھائی اشان کھاتر ان کے ہمراہ مرکزی کردار میں دکھائی دیں گے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Tuppence Middleton
Candace Cameron Bure
Paula Patton
Eliza Dushku
Pooja Bhatt
Zoe Saldana
Gemma Arterton
Neeli
Karan Johar
Rebecca Ferguson
Hannah Ware
Deepak Dobriyal
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی