فلم ’’بھارت‘‘ میں کردار مختصر کرنے پر کترینہ کا فلم میں کام سے انکار
کترینہ کیف اس وقت اپنی فلم ’’زیرو‘ ‘کی شوٹنگ مکمل کررہی ہیں جو دسمبر میں ریلیز ہوگی
منگل 17 جولائی 2018 12:17
(جاری ہے)
اداکارہ نے قبل فلم سے تعلق رکھنے والے ذرائع نے بتایا کہ فلم ساز نے اسکرپٹ تبدیل کرتے ہوئے کترینہ کیف کا کردار مختصر کردیا تھا۔
جس کے بعد مکمل ٹیم نے یہ فیصلہ کیا کہ اس مختصر کردار کے لیے کترینہ کیف جیسی بڑی اداکارہ کو سائن کرنے کے بجائے وہ کسی اور کو کاسٹ کریں۔جبکہ کترینہ کیف نے بھی فلم ساز کے اس فیصلہ کا ساتھ دیا۔یاد رہے کہ ہدایت کار علی عباس ظفر نے اعلان کیا تھا کہ ان کی 2019 میں ریلیز ہونے والی فلم ’بھارت‘ میں کوئی اور نہیں بلکہ پریانکا چوپڑا مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔فلم ’بھارت‘ 2014 کی جنوبی کوریا کی فلم ’اوڈ ٹو مائے فادر‘ کی کہانی پر مبنی ہے۔رپورٹس تھیں کہ فلم میں پریانکا کے ساتھ کترینہ کیف، تبو اور دیشا پٹانی بھی موجود ہیں۔تاہم اب کترینہ اس فلم کا حصہ نہیں ہوں گی۔اس فلم میں 60 سال کا دور دکھایا جائے گا، جس میں سلمان خان 5 الگ انداز کے لکس میں نظر آئیں گے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Anna Kendrick
Sohail Khan
Emma Roberts
Vishakha Singh
Mary-Louise Parker
Tuppence Middleton
Ahmad Ali Butt
Raj Babbar
Tabu
Peter Facinelli
Rebecca Romijn
tabinda ali
Showbiz News In Urdu
-
معروف ادیب افسانہ نگاراے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
بھارتی اداکار وجے کی سکیورٹی گارڈ کی شادی میں اچانک شرکت، مداح حیران
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
ہدایتکار حسن طارق کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز