کوریوگرافر فرح خان صحت یابی کے بعدکام پر واپس

منگل 17 جولائی 2018 12:33

کوریوگرافر فرح خان صحت یابی کے بعدکام پر واپس
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2018ء) بالی وڈ کوریوگرافر فرح خان نے دوبارہ سے کام شروع کر دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فرح خان کی ٹانگ زخمی ہوگئی تھی جس کے باعث انہیں معالجین نے آرام کا مشورہ دیا تھا تاہم فرح نے صحت یابی کے بعد دوبارہ سے کام شروع کر دیا ہے ،انہوں نے فلم ’’ہائوس فل فور‘‘ کے سیٹ پر کوئین کے ساتھ بنائی گئی تصویرشئیر کرتے ہوئے کہا کہ اب وہ ٹھیک ہیں اس لئے انہوں نے دوبارہ سے کام شروع کر دیا ہے، فلم کی کاسٹ میں کریتی کھڑبنڈا، کریتی سینن اور پوجا ہیج شامل ہیں، فلم کے پروڈیوسر ساجد ناڈیاڈوالاجبکہ ہدایتکار ساجد خان ہیں۔

وقت اشاعت : 17/07/2018 - 12:33:00

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :