دیشاپتانی نے دیپیکا پڈوکون کو رول ماڈل قرار دے دیا

منگل 17 جولائی 2018 12:33

دیشاپتانی نے دیپیکا پڈوکون کو رول ماڈل قرار دے دیا
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکارہ دیشاپتانی نے دیپیکا پڈوکون کو رول ماڈل قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق دیشا پتانی نے اپنی پسندیدہ اداکاروں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے دیپیکا پڈوکون کو اپنا رول ماڈل قرار دے دیا،اس کے علاوہ دیشا پتانی ایک مشہورکافی سازکمپنی کے ساتھ بھی منسلک ہو گئی ہیں کیونکہ اس برینڈ کو نئے چہرے کی تلاش تھی۔دیشا پتانی نے اس آفر کو بہت بڑا قرار دیا ہے۔

وقت اشاعت : 17/07/2018 - 12:33:00

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :