ریتا بہادری 62 سال کی عمر میں جہان فانی سے کوچ کر گئیں
منگل 17 جولائی 2018 13:35
(جاری ہے)
گردوں کے عارضے میں مبتلا ہونے کے باعث وہ گزشتہ 10 روز سے ممبئی کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھیں جو پیر کی رات کو 62 سال کی عمر میں جہان فانی سے کوچ کر گئیں۔
انہوں نے اپنے 3 دہائیوں پر مشتمل کیریئر میں 7سے زائد فلموں میں کام کیا جن میں ’’راجا‘‘، ’’جولی‘‘، ’’بیٹا‘‘، دل ول پیار ویار‘‘ اور دیگر شامل ہیں جبکہ انہوں نے 30ٹی وی ڈراموں میں کام کیا ان کے معروف ٹی وی ڈراموں میں ’’سارابھائی ورسز سارا بھائی‘‘، ’’کھچڑی‘‘، ’’کم کم‘‘، ’’چھوٹی بہو‘‘ اور دیگر شامل ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Emily Deschanel
Annette Bening
Shehnaz Sheikh
Zoë Kravit
Ashley Judd
Asha Bhosle
Joseph Mazzello
Adeel Hussain
Shabnam Majeed
Gillian Anderson
Swara Bhaskar
Waqar Zaka
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا