جھانوی کپور اور ایشان کھٹرفلم ’’دھڑک‘‘ کی تشہیر کے لئے چندی گڑھ پہنچ گئے

منگل 17 جولائی 2018 13:44

جھانوی کپور اور ایشان کھٹرفلم ’’دھڑک‘‘ کی تشہیر کے لئے چندی گڑھ پہنچ گئے
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور اور ایشان کھٹرفلم ’’دھڑک‘‘ کی تشہیر کے لئے چندی گڑھ پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق جھانوی کپور اور ایشان کھٹرفلم ’’دھڑک‘‘ کیتشہیر بھارت کے مختلف شہروں میں کر رہے ہیں اور اسی حوالے سے اب انہوںنے چندی گڑھ کا رخ کیا ہے۔اس موقع پر ایشان کھٹر نے سفید کرتے کے ساتھ ہلکے سبز رنگ کی پینٹ پہن رکھی ہے جبکہ جھانوی نے آسمانی رنگ کی فیسی شرٹ اور شلوار پہن رھی ہے۔ فلم’’دھڑک‘‘ مراٹھی فلم’’سیرت‘‘ کا ہندی ری میک ہے۔ فلم کے ہدایت کار شاشنک کھیتن ہیں، جو20جولائی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 17/07/2018 - 13:44:57

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :