ودیا بالن نے اپنی پہلی تیلگو فلم کی عکس بندی میں حصہ لینا شروع کر دیا

منگل 17 جولائی 2018 13:44

ودیا بالن نے اپنی پہلی تیلگو فلم کی عکس بندی میں حصہ لینا شروع کر دیا
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2018ء) بالی ودیا بالن نے اپنی پہلی تیلگو فلم کی عکس بندی شروع کر دی ،فلم اداکار این ٹی آر کی زندگی پر مبنی ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ودیا بالن نے اداکار ،ایڈیٹر، پروڈیوسر ،ہدایتکار اور سیاست دان این ٹی آر کی زندگی پر بننے والی فلم کی عکس بندی شروع کر دی، فلم میں وہ این ٹی آر کی اہلیہ کا کردار ادا کریں گی۔

وقت اشاعت : 17/07/2018 - 13:44:57

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :