ْ ملکہ ترنم نورجہاں کو اپنا روحانی استاد مانتی ہیں اور ان جیسا مقام پیدا کرنا چاہتی ہیں'شفق علی

منگل 17 جولائی 2018 15:28

ْ ملکہ ترنم نورجہاں کو اپنا روحانی استاد مانتی ہیں اور ان جیسا مقام پیدا کرنا چاہتی ہیں'شفق علی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 جولائی2018ء) معروف گلوکار شفق علی نے کہا ہے کہ ملکہ ترنم نورجہاں کو اپنا روحانی استاد مانتی ہیں اور ان جیسا مقام پیدا کرنا چاہتی ہیں۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹر ویو میں شفق علی نے کہا کہ دو برس قبل فلم عشق بے پرواہ میں گلوکاری کی تھی جو عوام میں بہت پسند کی گئی ۔انہوں نے کہا کہ اسٹیج شوز میں بھی مصروف ہیں اور لائیو گانے کو ترجیح دیتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں نے بطور گلوکارہ لندن اور دیگر ممالک میں جا کر گایا ہے اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی کثیر تعداد انہیں بہت پسند کرتی ہے۔

وقت اشاعت : 17/07/2018 - 15:28:41

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :