بالی ووڈ سپر سٹار پریانکا چوپڑا 36 سال کی ہو گئیں

منگل 17 جولائی 2018 15:33

بالی ووڈ سپر سٹار پریانکا چوپڑا 36 سال کی ہو گئیں
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 جولائی2018ء) بالی ووڈ کی سپر اسٹار پریانکا چوپڑا آج اپنی 36ویں سالگرہ منارہی ہیں۔18جولائی 1982کوبھارتی شہر جمشید پور میں پیدا ہونے والی پریانکا چوپڑا اپنے مختصر فلمی کیریئر میں کامیاب فلموں کی ایک طویل فہرست رکھتی ہیں،انہوں نے اپنے کیریئر میں ماڈلنگ اور اداکاری کے ذریعے بے پناہ کامیابی حاصل کیں۔

(جاری ہے)

مس ورلڈ کاتاج سجائے پریانکا چوپڑا نے اپنے فلمی کیریئر میں کئی ہٹ فلمیں کی ہیں۔

وقت اشاعت : 17/07/2018 - 15:33:41