معروف پاکستانی اداکار انتقال کر گئے
منگل 17 جولائی 2018 15:55
(جاری ہے)
مرحوم کا کامیڈی اداکاروں میں بڑا مقام تھا، مارشل لائ کے دور میں ضیاالحق کی نقل اتارنے پر انہیں قید کی سزا دی گئی تھی۔
مرحوم نے کئی مشہور اسٹیج اور ٹی وی ڈراموں میں کامیڈی رول ادا کیے۔ تنویر خان کے بھائی شفیق خان نے بتایا کہ نماز جنازہ آج بعد نماز عصر ان کی رہائشگاہ فرح سینٹر کے قریب مسجد فاروق اعظم فیڈرل بی ایریا بلاک 7 نزد باغ مصطفی میں ادا کی جائیگی جبکہ مرحوم کو شاہ محمد قبرستان نارتھ کراچی ڈسکو موڑ میں سپرد خاک کیا جائے گا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Owen Wilson
Emma Roberts
Moammar Rana
Rashida Jones
Rabi Peerzada
Jackie Sandler
Victoria Justice
Mukesh tiwari
Tariq Teddy
Ashley Greene
Karan Singh Grover
Leighton Meester
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا