ایشان کھٹر اور جھانوی کپور فلم ’’دھڑک ‘‘ کی تشہیر میں مصروف

بدھ 18 جولائی 2018 11:00

ایشان کھٹر اور جھانوی کپور فلم ’’دھڑک ‘‘ کی تشہیر میں مصروف
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکار ایشان کھٹر اور جھانوی کپور فلم ’’دھڑک ‘‘ کی چندی گڑھ کے بعد نئی دہلی میں فلم تشہیر کی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ایشان کھٹر اور جھانوی کپور فلم ’’دھڑک ‘‘ 20 جولائی کو ریلیزکی جائے گی اور ان دنوں وہ فلم کی مختلف شہروں میں تشہیر میں مصروف ہیں اور اس سلسلے میں وہ چندھی گڑھ کے بعد نئی دلی پہنچے جہاں وہ فلم کی تشہیر میں مصروف ہیں، ہدایتکار ششانک کھیتن کی فلم ’’دھڑک‘‘ مراٹھی فلم ’’سیرت ‘‘ کا ہندی ریمیک ہے جو 20جولائی کو ریلیزکی جائے گی۔

وقت اشاعت : 18/07/2018 - 11:00:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :