اداکا ر ارجن کپور کو اپنی بہن جھانوی کپور کی فلم ’’دھڑک‘‘ کے ریلز ہونے کا بیتابی سے انتظار،فلم 20جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

بدھ 18 جولائی 2018 11:20

اداکا ر ارجن کپور کو اپنی بہن جھانوی کپور کی فلم ’’دھڑک‘‘ کے ریلز ہونے کا بیتابی سے انتظار،فلم 20جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
نئی دہلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جولائی2018ء) اداکا ر ارجن کپور نے اپنی بہن جھانوی کی فلم ’’دھڑک‘‘ لے لئے الٹی گنتی شروع کر دی ۔

(جاری ہے)

بھارتی زرائع ابلاغ کے مطابق ارجن کپور 20 جولائی کو ریلز ہونے والی فلم ’’دھڑک‘‘ دیکھنے کے لئے کافی پر جوش دکھائی دیتے ہیں ۔ انہو ں نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ انسٹا گرام میں ایک مزاحیہ تصویر شئیر کرتے ہوئے فلم ’’دھڑک‘‘ کے لئے نیک تمناوں کا اظہار کیا ہے ۔

وقت اشاعت : 18/07/2018 - 11:20:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :