ٹی وی سٹار ثمن انصاری نے امریکہ میں دوسری شادی کرلی

بدھ 18 جولائی 2018 11:50

ٹی وی سٹار ثمن انصاری نے امریکہ میں دوسری شادی کرلی
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جولائی2018ء) ٹی وی سٹار ثمن انصاری نے امریکہ میں دوسری شادی کر لی ۔ بتایا گیا ہے کہ شادی کی تقریب میں ان کے قریبی دوستوں اور رشتہ داروں نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

ثمن انصاری نے شادی اور ولیمے کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں جس کے ساتھ ساتھ انہوں نے اپنے بچوں کی تصاویر بھی پوسٹ کی ہیں۔یاد رہے کہ ثمن انصاری بے شمار ڈراموں میں یاد گار کردار اداکرچکی ہیں۔

وقت اشاعت : 18/07/2018 - 11:50:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :