معروف کامیڈین زید علی کی دلہن ان سے 10سال بڑی ہیں
محبت عمر اور شکل نہیں دیکھتی بس ہو جاتی ہے‘کچھ لوگوں کی روایتی ہرزہ سرائی کرتے ہوئے تنقید
بدھ 18 جولائی 2018 11:50
(جاری ہے)
مقامی طورپر نظردوڑائیں تو یسریٰ رضوی نے اپنے سے 10سال چھوٹے لڑکے کو دولہا بنایا۔
کامیڈین زید علی کا شمار بھی ایسے ہی لوگوں میں ہورہاہے جنہوں نے اپنی خواہش کو عملی جامہ پہنانے کے لیے عمر کی قید سے آزاد ہوکر فیصلہ کیا۔ زید علی ابھی 23سال کے ہیں جبکہ ان کی اہلیہ 27ویں سالگرہ مناچکی ہیں،عمر کے اس فرق کے باوجود ان کی جوڑی بہترین ہے لیکن اس سے بھی بہتر یہ کہ زید علی نے کیسے تمام بوسیدہ روایات کو توڑتے ہوئے غیرمشروط طورپر اپنی اہلیہ یمنا زید سے محبت کی ۔کچھ لوگوں نے روایتی ہرزہ سرائی کرتے ہوئے تنقید کی-مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Alicia Vikander
Camilla Belle
usman mukhtar
Jessica Chastain
Jonah Hill
Tammin Sursok
Armaan Kohli
Genesis Rodriguez
Gigi Hadid
Shahida Mini
Emily Deschanel
Saboor Ali
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا