فلم ’’یس باس‘‘ کو 21 سال مکمل

بدھ 18 جولائی 2018 12:05

فلم ’’یس باس‘‘ کو 21 سال مکمل
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی فلم ’’یس باس‘‘ کو 21 سال مکمل ہو گئے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق عزیز مرزا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’یس باس‘‘ کو 21سال مکمل ہو گئے،اس موقع پر فلم کا پوسٹر شئیر کیا گیا ہے جس میں شاہ رخ خان اور جوہی چاولہ دکھائی دے رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 18/07/2018 - 12:05:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :