فلم ’’سٹوڈنٹ آف دی ائیر ٹو‘‘ کے دوسرے شیڈول کی عکس بندی شروع

بدھ 18 جولائی 2018 12:05

فلم ’’سٹوڈنٹ آف دی ائیر ٹو‘‘ کے دوسرے شیڈول کی عکس بندی شروع
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف کی فلم ’’سٹوڈنٹ آف دی ائیر ٹو‘‘ کے دوسرے شیڈول کی عکس بندی شروع کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کرن جوہر کی فلم ’’سٹوڈنٹ آف دی ائیر ٹو‘‘ کے دوسرے شیڈول کی عکس بندی شروع کر دی گئی ہے، اور اس موقع پر بنائی گئی چند تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شئر کی گئی ہیں، فلم میں ٹائیگر شروف کے ساتھ تارا ستریا اور اننیا پانڈے نظر آئیں گی۔ فلم رواں سال نومبر میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 18/07/2018 - 12:05:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :