شاہ رخ خان کی فلم ’’زیرو ‘‘ کے باقی مانندہ حصے کی ممبئی کے ساحل پر عکس بندی

بدھ 18 جولائی 2018 13:07

شاہ رخ خان کی فلم ’’زیرو ‘‘ کے باقی مانندہ حصے کی ممبئی کے ساحل پر عکس بندی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے فلم ’’زیرو ‘‘ کے باقی مانندہ حصے کی ممبئی کے ساحلی مقام مرین ڈرائیو میں عکس بندی کی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار آنند ایل رائے کی ڈارف فلم ’’زیرو ‘‘ کی امریکا شیڈول کی عکسبندی مکمل کر لی گئی ہے جس کے بعد اداکار شاہ رخ خان نے ممبئی کے مرین ڈرائیو میں فلم کے باقی مانندہ حصے کی عکس بندی کی جس کی وڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے جس میں انہوں نے سفید رنگ کی شرٹ پہنی ہوئی ہے۔

وقت اشاعت : 18/07/2018 - 13:07:47

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :