کنگنا رناوت اور ادیتی رائو حیدری ریمپ پر واک کریں گی

بدھ 18 جولائی 2018 13:39

کنگنا رناوت اور ادیتی رائو حیدری ریمپ پر واک کریں گی
نئی دہلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت اور ادیتی رائو حیدری فیشن شو میں بھارتی ڈیزائنرانجو مودی اور ترن تہیلیانی کے ملبوسات کی نمائش کے لئے ریمپ پر واک کریں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق نئی دہلی کے تاج پیلس ہوٹل میں 25جولائی کو منعقد ہونے والے انڈین کچو ویک کے پہلے روز مختلف ماڈلز ڈیزائنرز انجو مودی اور ترون تہیلیانی کے ملبوسات کی نمائش کریں گی جن میں اداکارہ کنگنا رناوت اور ادیتی رائو حیدری بھی ریمپ پر واک کریں گی۔

وقت اشاعت : 18/07/2018 - 13:39:53

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :