ابھی میری عمر 32سال ہے ،
سوشل میڈیا پر تاریخ پیدائش غلط ہے ‘ فلمسٹار میرا
بدھ 18 جولائی 2018 13:53
(جاری ہے)
انہوںنے شادی کے حوالے سے کہا کہ اس پر میں کوئی بات نہیں کرنا چاہتی ۔
میرا نے کہا کہ میں نے اپنے فلاحی پراجیکٹ ترک نہیں کیے ،بعض مصروفیات کی وجہ سے اس طرف توجہ نہیں دے سکی مگر اب جلد ہی غریبوں کے لئے ہسپتال کے پراجیکٹ پر دوبارہ کام شروع کرنے والی ہوں ۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ 25جولائی کو ہونے والے انتخابات کے بعد ملک میں ایسی قیادت آنی چاہیے جس پاکستانی عوام کے لئے ترقی کی علامت ہو۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Dharmendra
Janina Gavankar
Abida baig
amanat rahi
Abhishek Kapoor
Mustafa Qureshi
Hareem Farooq
Aishwarya Arjun
Paulina Gaitan
Patrick Schwarzenegger
Joseph Mazzello
Baber Khan
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا