کارتک آریان کناڈا بلاک بسٹر فلم’’کیریک پارٹی ‘‘ کے ہندی ری میک میں نظر آئیں گے

بدھ 18 جولائی 2018 13:57

کارتک آریان کناڈا بلاک بسٹر فلم’’کیریک پارٹی ‘‘ کے ہندی ری میک میں نظر آئیں گے
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکار کارتک آریان کناڈا بلاک بسٹر فلم’’کیریک پارٹی‘‘ کے ہندی ری میک میں نظر آئیں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کارتک آریان پروڈیوسر اجے کپور کی کیتا پروڈکشن کے ساتھ مل کرکناڈا بلاک بسٹر فلم’’کیریک پارٹی ‘‘ کے ہندی ری میک میں نظر آئیں گے، اجے کپور کا کہنا ہے کہ مجھے کارتک کے ساتھ کام کرنے پر بہت خوشی ہے ، فلم کی عکس بندی اکتوبر میں شروع کی جائے گی جبکہ فلم آئندہ سال نمائش کے لئے پیش ہو گی۔

وقت اشاعت : 18/07/2018 - 13:57:39

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :