اداکار سورج پنچولی فلم ’’ٹائم ٹو ڈانس ‘‘کی عکس بندی میں مصروف

بدھ 18 جولائی 2018 13:57

اداکار سورج پنچولی فلم ’’ٹائم ٹو ڈانس ‘‘کی عکس بندی میں مصروف
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکار سورج پنچولی ان دنوں فلم ’’ٹائم ٹو ڈانس ‘‘کی عکس بندی لندن میں کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابقسورج پنچولی اور ازابیل کیف فلم ’’ٹائم ٹو ڈانس ‘‘کی عکس بندی میں مصروف ہیں۔ سورج نے فلم کے سیٹ پر ہدایت کار سٹنلے ڈی کوسٹا کے ساتھ تصاویر بناکرسوشل میڈیا پر شئیر کیں، فلم میں کترینہ کیف کی بہن ازابیل کیف بال روم ڈانسر جبکہ سورج پنچولی سٹریٹ ڈانسر کا کردار ادا کریں گے۔

وقت اشاعت : 18/07/2018 - 13:57:39

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :