ڈیزی شا کی نئی ورک آئوٹ وڈیو انسٹاگرام پرجاری

بدھ 18 جولائی 2018 13:57

ڈیزی شا کی نئی ورک آئوٹ وڈیو انسٹاگرام پرجاری
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکارہ ڈیزی شا نے نئی ورک آئوٹ وڈیو انسٹاگرام پر شئیر کر دی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈیزی شا نے نئی ورک آئوٹ وڈیو انسٹاگرام پر شئیر کرتے ہوئے کہا کہ اس وڈیو کو شئیر کرنے کا مقصد لوگوں کی توجہ جم کی جانب کرنا ہے تاکہ لوگ جم جاناشروع کریں۔

وقت اشاعت : 18/07/2018 - 13:57:39

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :