اداکارہ نور نے ساڑھے 4لاکھ روپے ٹیکس جمع کر ادیا

بدھ 18 جولائی 2018 18:03

اداکارہ نور نے ساڑھے 4لاکھ روپے ٹیکس جمع کر ادیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جولائی2018ء) اداکار نور نے ایف بی آر کو ساڑھے چار لاکھ روپے ٹیکس جمع کر ادیا ۔( ایف بی آر نے اداکار نور کا سال 2013-14کا آڈٹ شروع کر رکھا تھا ۔

(جاری ہے)

نور نے الفلاح بینک میں 2013میں ایک کروڑ روپے کی رقم جمع کرائی تھی ۔ اداکارہ نے سال 2014ء میں 2کروڑ96لاکھ روپے جمع کروا رکھے تھے۔ ایف بی آر نے نور سے بینک میں رکھی گئی رقم کی تفصیلات مانگی تھیں۔

وقت اشاعت : 18/07/2018 - 18:03:51

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :