تحریک انصاف کے امیدوار ابرار الحق کو مائیک سے کرنٹ لگ گیا ، محفوظ رہے

بدھ 18 جولائی 2018 19:43

تحریک انصاف کے امیدوار ابرار الحق کو مائیک سے کرنٹ لگ گیا ، محفوظ رہے
نارروال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جولائی2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ابرار الحق کو مائیک سے کرنٹ لگ گیا ۔

(جاری ہے)

بدھ کو پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء ابرار الحق این اے 78 میں کارنر میٹنگ سے خطاب کررہے تھے کہ اچانک انہیں مائیک سے کرنٹ لگ گیا جس کے بعد انہوں نے مائیک دور پھینک دیا تاہم وہ محفوظ رہے۔

وقت اشاعت : 18/07/2018 - 19:43:02

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :