گلو کار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے نیا گیت متعارف کرادیا

جمعرات 19 جولائی 2018 19:48

گلو کار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے نیا گیت متعارف کرادیا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جولائی2018ء) ہوگا پورا انصاف ،قرضے ہونگے نہ معاف ،چوروں کی ہوگی دھلائی ،ہماری پی ٹی آئی آئی۔

(جاری ہے)

معروف گلوکار عطاء اللہ عسییٰ خیلوی نے نیا گیت متعارف کروادیا نئے گیت نے کہا گیا جو بدلیں گے چہرے تو آئیں گے سویرے کہیں بہے گا نہ خون لاگؤ ہوگا ہر پے قانون عطاء اللہ عسییٰ خیلوی نے جوش اور جذبہ سے سرشاد گیت نے پی ٹی آئی کے متوالوں کا نہ صرف خون گرما دیا بلکہ پی ٹی آئی کے منشور کے بول گیت میں شامل کرکے عام شہری کو سمجھانے کیلئے ایک نئی راہ بھی متعین کردی عمران خان نے عطاء اللہ عسییٰ خیلوی کے نئے گیت کو سہراتے ہوئے اپنے تمام جلسوں میں موجودہ گیت کے بول چلانے کا بھی حکم دے دیا ہے پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق عطاء اللہ عسییٰ خیلوی کے گیت سے ان کے منشور سے متعلق مکمل آگاہی ہے اور اس سے عام شہری باآسانی سوچ اور سمجھ پائے گا

وقت اشاعت : 19/07/2018 - 19:48:24

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :