ایشا دیول کی مختصر فلم ’’کیک واک‘‘ کی جھلک جاری

جمعہ 20 جولائی 2018 11:00

ایشا دیول کی مختصر فلم ’’کیک واک‘‘ کی جھلک جاری
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکارہ ایشا دیول کی مختصر فلم ’’کیک واک‘‘ کی جھلک جاری کر دی گئی ہے ،جس میں وہ بنگالی دلہن کے روپ میں دکھائی دے رہی ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق رام کمل مکرجی کی ہدایت کاری میں بننے والی مختصر فلم ’’کیک واک‘‘ کی جھلک جاری کر دی گئی ہے جس میں ایشا دیول بنگالی دلہن کے روپ میں دکھائی دے رہی ہیں۔22 منٹ کے دورانیے پر مشتمل فلم میں ایشا دیول شیف کا کردار ادا کریں گی۔ فلم اکتوبر میں نمائش کے لئے پیش ی جائے گی۔

وقت اشاعت : 20/07/2018 - 11:00:15

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :