نواز الدین صدیقی اطالوی اداکارہ ویلنٹینا کورٹی کے ساتھ فلم کریں گے

جمعہ 20 جولائی 2018 12:20

نواز الدین صدیقی اطالوی اداکارہ ویلنٹینا کورٹی کے ساتھ فلم کریں گے
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکار نواز الدین صدیقی ہدایت کارتنستھا چیٹرجی کی فلم میں اطالوی اداکارہ ویلنٹینا کورٹی کیمقابل کردار ادا کریں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق نواز الدین صدیقی نے سوشل میڈیا پر اطالوی اداکارہ ویلنٹینا کورٹی کے ساتھ بنائی گئی تصویر شئیر کرتے ہوئے کہا کہ ’’یہ لڑکی میرے روم روم میں ہے‘‘۔نواز الدین صدیقی فلم کی عکس بندی روم میں کر یں گے، اس کے علاوہ وہ فلم’’گھوم کیتو‘‘ ’’مکا باز‘‘ ،’’ٹھاکرے‘‘ اور ’’جینئس‘‘ شامل ہے۔

وقت اشاعت : 20/07/2018 - 12:20:15

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :