گوری خان نے ایک اور ریسٹورنٹ ڈیزائن کیا

جمعہ 20 جولائی 2018 12:20

گوری خان نے ایک اور ریسٹورنٹ ڈیزائن کیا
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جولائی2018ء) بھارتی انٹریئر ڈیزائنر اور شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے ایک اور ریسٹورنٹ ڈیزائن کیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق معروفانٹریئر ڈیزائنرگوری خان نے ممبئی کے ارتھ ریسٹورنٹ کی ایک اورشاخ پنومیں بھی ڈیزائن کی ہے جس کی چند تصاویر ٹویٹر پر بھی شئیر کی ہیں۔ گواری خان نے کرن جوہر، رنبیر کپوراورورون دھون کے علاوہ متعدد بالی وڈ شخصیات کے گھر بھی ڈیزائن کئے ہیں۔

وقت اشاعت : 20/07/2018 - 12:20:15

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :