فلم ’’جوکر‘‘ آئندہ سال 4 اکتوبر کو ریلیزکی جائے گی

جمعہ 20 جولائی 2018 12:20

فلم ’’جوکر‘‘ آئندہ سال 4 اکتوبر کو ریلیزکی جائے گی
لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جولائی2018ء) ہالی وڈ فلم ’’جوکر‘‘ آئندہ سال 4 اکتوبر کو ریلیزکی جائے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار ٹوڈ فلپس کی فلم کی عکسبندی رواں سالستمبر میں نیویارک میں شروع کی جائے گی جس میں اداکار جائوچن فینکس مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ فیمیل مرکزی کردار کے لئے فلمسازوں کی اداکارہ زازی بیٹز سے بات چیت جاری ہے۔

وقت اشاعت : 20/07/2018 - 12:20:23

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :