میرے پاس محبت کے رشتے نبھانے کا وقت نہیں ، جیکولین فرنینڈس

جمعہ 20 جولائی 2018 16:00

میرے پاس محبت کے رشتے نبھانے کا وقت نہیں ، جیکولین فرنینڈس
ممبئی۔20 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے کہا ہے کہ ان کے پاس رشتوں کو نبھانے کا وقت نہیں ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے ایک شو کے دوران محبت پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی محبت کی زندگی کا کوئی وجود نہیں ہے، انہیں محبت کرنا اچھا لگتا ہے لیکن وہ محبت کے رشتوں کو نہیں نبھا سکتیں اور نہ ہی اس کے لئے ان کے پاس وقت ہے۔

وقت اشاعت : 20/07/2018 - 16:00:12

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :