ورون دھون ایک بار پھر ششانک گھوش کی فلم میں نظر آئیں گے

جمعہ 20 جولائی 2018 18:25

ورون دھون ایک بار پھر ششانک گھوش کی فلم میں نظر آئیں گے
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکار ورون دھون فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ کے بعد ایک بار پھر ششانکگھوش کی فلم میں نظر آئیں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ورون دھون ان دنون ابھیشیک ورمن کی فلم ’’کلنک‘‘ کی عکس بندی میںمصروف ہیں، اس کے بعد وہ ششانک گھوش کی فلم میں نظر آئیں گے، انہوں نے انسٹاگرام پر شاشنک گھوش کے ساتھ بنائی گئی تصویر شئیر کرتے ہوئے کہا کہ بہت جلد ہم ایک اور فلم میں ایک ساتھ ہوں گے۔

وقت اشاعت : 20/07/2018 - 18:25:17

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :