ابھیشک بچن کی’’من مر ضیا ں‘‘ اور شا ہد کپو ر کی’’بتی گل میٹر چالو‘‘ ایک ساتھ سینماگھروں کی زینت بنیں گی

ہفتہ 21 جولائی 2018 12:33

ابھیشک بچن کی’’من مر ضیا ں‘‘ اور شا ہد کپو ر کی’’بتی گل میٹر چالو‘‘ ایک ساتھ سینماگھروں کی زینت بنیں گی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن کی فلم’’من مر ضیا ں‘‘اور اداکار شا ہد کپو ر کی فلم’’بتی گل میٹر چالو‘‘رواں سال ایک ساتھ سینما گھروں کی زینت بنیں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطا بق بالی وڈ اداکار ابھیشک بچن ہدا یتکار انو راگ کیشپکی فلم’’من مر ضیا ں‘‘ میں جلو ہ گر ہوں گے۔ فلم میں ابھیشک بچن کے ساتھ وکی کو شال اور تاپسی پنوں مر کزی کر دار میں نظر آئیں گے۔حا ل ہی میں فلم کی ریلیز کی تا ریخ کا اعلا ن کیا گیا ہے۔دو نوں فلمیں رواں سال 21 ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنیں گیں۔

وقت اشاعت : 21/07/2018 - 12:33:50

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :