اجے دیو گن کی آنے والی فلم فٹ بال کو چ کی زندگی پر مبنی نہیں

ہفتہ 21 جولائی 2018 14:46

اجے دیو گن کی آنے والی فلم فٹ بال کو چ کی زندگی پر مبنی نہیں
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکار اجے دیو گن کی آنے والی فلم ’’فٹ بال‘‘ کو چ کی زندگی پر مبنی نہیں ہے۔

(جاری ہے)

بھا رتی ذرائع ابلا غ کے مطا بق اجے دیو گن کی آنے والی فلم جس میں وہ فٹ بال کو چ سید عبد الرحیم کا کردار نبھا رہے ہیں ، کو چ کی زندگی پر مبنی نہیں ہے بلکہ فلم میں ایک مخصوص مدت وقت 1951ء سی1962ء کا عرصہ دکھا یا گیا ہے جسے فٹ بال میں انڈیا کی گو لڈن ایج قرار دیا گیا ہے۔اداکا ر اجے دیو گن فلم میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔یہ بات وا ضح ہے کہ فلم کسی کی زندگی پر مبنی نہیں بلکہ کھیل پر مبنی ہے۔

وقت اشاعت : 21/07/2018 - 14:46:30

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :