بھارتی کرکٹر ویرات کو ہلی کی انوشکا شرما کے ساتھ کھا نے کی سیلفی شیئر

ہفتہ 21 جولائی 2018 16:11

بھارتی کرکٹر ویرات کو ہلی کی انوشکا شرما کے ساتھ کھا نے کی سیلفی شیئر
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جولائی2018ء) بھارتی کرکٹر ویرات کو ہلی نے اپنی اہلیہ اداکارہ انوشکا شرما کے ساتھ کھانے کے دوران لی گئی سیلفی سو شل میڈیا پر شیئر کی ہے۔انھوں نے لکھا ہے کہ کھا نا بہترین کے ساتھ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلا غ کے مطا بق بالی وڈ جو ڑی انوشکا شرما اور ویرات کو ہلی جو انگلینڈ میں کر کٹ کے دورے پر ہیں، نے شا ندار کھا نے سے لطف اٹھا یا اور سیلفی شیئر کی۔کرکٹر ویرات کو ہلی کی اہلیہ اوربا لی وڈ اداکارہ انو شکا شر ما جنہوں نے حال ہی فلم’’زیرو‘‘ کی عکسبندی مکملکی ہے، رواں ماہ کے آخر میں فلم کی پر موشن شروع کر یں گیں۔

وقت اشاعت : 21/07/2018 - 16:11:09

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :