جا وید اختر و شبا نہ اعظمی کی جانب سے جھا نوی کپو ر کی ادا کاری کی تعریف

ہفتہ 21 جولائی 2018 21:13

جا وید اختر و شبا نہ اعظمی کی جانب سے جھا نوی کپو ر کی ادا کاری کی تعریف
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جولائی2018ء) با لی وڈ کی معروف شخصیت جا وید اخترنے اداکارہ جھا نوی کپورکی پہلی فلم’’’دھڑک‘‘ بارے ٹویٹ کیا ہے کہ فلم میں دونوں مر کزی کردار بہترین تھے لیکن جھا نوی کا کام اپنی والدہ سری دیوی کی طرح شا ندار تھا۔’’بہت سارا پیا ر‘‘، دھڑک دیکھی تو بہت اچھی لگی۔

(جاری ہے)

انھوں نے کہا کہ دونوں اداکاروں جھانوی اور ایشان نے نا قا بل یقین حد تک بہترین اداکاری کی۔

جا وید اختر نے فلمسا ز ششانت کھیتن کی تعریف کر تے ہو ئے لکھا۔مجھے پو را یقین ہے کہ فلم’’’دھڑک‘‘ ہر کسی کو پسند آئے گی،میں نے فلم دیکھی ہے اور دوبارہ بھی دیکھوں گا۔شبا نہ عا ظمی نے انسٹا گر ام پر سری دیوی کے ساتھ لی گئی اپنی ایک تصو یر شیئر کی ہے اور لکھا ہے’’سری دیوی تمھا ری بیٹی جھا نو ی کی پہلی فلم کے لیے تمھیں مبا رک ہو۔تمھیںبہت فخر ہو گا
وقت اشاعت : 21/07/2018 - 21:13:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :